
اسٹیج پر فحش ڈانس اور اشارے کرنا 2 اداکاراؤں کو مہنگا پڑگیا
الحمرا میں نازیبا ڈانس پر وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ڈرامے کے پروڈیوسر اور ڈانسر پر پابندی کے احکامات جاری کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈانسر شمع رانا پر ڈرامہ ’چاند کی چاندنی‘ کے دوران نازیبا ڈانس اور اداکارہ کہکشاں عرف پائل چوہدری پر ڈرامہ ’نوکر ووہٹی دا‘ میں بیہودہ اشارے کرنے کے بعد پابندی عائد کی گئی ہے۔ وزیر اطلاعات و ثقافت نے کہا







