Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جواد احمد نے گیت ’دوستی‘ کا ری میک جاری کردیا

گلوکار جواد احمد نے اپنے مشہور گیت دوستی کو ری میک کرلیا، اس کی ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ دوبارہ کی گئی ہے۔ گلوکار جواد احمد نے ماضی کے ملی نغمے کو یوم آزادی کی مناسبت سے ری میک کیا ہے، گانے کی ریکارڈنگ بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ، مینار پاکستان سمیت دیگر تاریخی عمارتوں پر کی گئی ہے اور گانے کی آڈیو کو دوبارہ ریکارڈ کروایا گیا ہے۔ گلوکار جواد احمد

Loading...