Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بابر اعظم پر تنقید؛ تبریز شمسی دفاع میں سامنے آگئے

جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر تبریز شمسی نے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر تنقید کے حوالے سے اپنے نقطہ نظر کا اظہار کیا ہے، جنہیں لیفٹ آرم اسپنرز کے خلاف کھیلتے ہوئے “کمزور” قرار دیا گیا ہے۔ ایک مقامی میڈیا چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے تبریز شمسی نے بین الاقوامی کرکٹ میں 50 کی اوسط برقرار رکھنے پر قومی ٹیم کے کپتان کی تعریف کرتے ہوئے اس خیال کی تردید کی

Loading...