Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سکندر اعظم کا 2200 سال پرانا مجسمہ دریافت

مصر میں قدیم نوادرات کی وزارت نے حال ہی میں اسکندریہ میں ایک قدیم رہائشی اور تجارتی آثار قدیمہ کے اندر سکندر اعظم کا مجسمہ دریافت کیا ہے جس کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ یہ قدیم مصر کے آخری شاہی دور 2200 سے تعلق رکھتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین کی ٹیم نے سکندر اعظم کے مجسمے سمیت مجسمے کے سانچوں اور جنگجوؤں کیلئے تعویذ بنانے کا

Loading...