Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دنیا کی معمر ترین گولڈ فش

ٹِش نامی گولڈ فِش ریکارڈ شدہ تاریخ کی سب سے بوڑھی مچھلی ہے جس کی موت 43 سال کی عمر میں ہوئی۔ یہ اتنی عمر رسیدہ ہوچکی تھی کہ اس کی سنہری جِلد جس کی وجہ سے اسے گولڈ فِش کا نام دیا گیا تھا، چاندی میں تبدیل ہوگئی تھی۔ ایک عام گولڈ فش کی اوسط عمر 10-15 سال ہوتی ہے لیکن اب تک کی سب سے پرانی گولڈ فش

Loading...