Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چاکلیٹ بار سے انسانی انگلی نکل آئی

سری لنکا میں فروٹ نٹ چاکلیٹ بار کے مزے لیتی  ہوئی خاتون کی چاکلیٹ بار سے انسانی انگلی نکل آئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی اسپتال میں ملازمہ خاتون کا کہنا تھا کہ انہوں نے وہ چاکلیٹ بار اسپتال کی کینٹین سے خریدی تھی، چاکلیٹ کھاتے ہوئے انہیں محسوس ہوا کہ کوئی ٹھوس چیز ان کے منہ میں آگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے انہیں لگا

Loading...