Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ادھیڑ عمری میں ڈپریشن سے کس طرح بچا جاسکتا ہے؟

اگرچہ خشک میوہ جات کھانے کے متعدد فوائد ہیں، تاہم ادھیڑ عمری میں انہیں روزانہ کھانے سے ڈپریشن میں کمی اور ذہنی صحت میں بہتری کا انکشاف ہوا ہے۔ خشک میوہ جات میں بادام، پستہ، کاجو، اخروٹ، انجیر اور کشمش سمیت دیگر ڈرائی فروٹس شامل ہیں۔ ان میں فائبر، پوٹاشیم، فیٹی ایسڈز، وٹامنز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سمیت دیگر اجزا شامل ہوتے ہیں، جس وجہ سے یہ جسم اور

Loading...