Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان میں متعارف ہونے والا ڈیجیٹل برانڈ ’اونک‘ کیا ہے؟

مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چند ہفتوں سے چہ مگوئیاں ہیں کہ ملک میں ایک نئی موبائل فون سروس ’اونک‘ متعارف ہونے جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبروں کے مطابق اونک کو 14 اگست کو متعارف کرایا جائے گا جو کہ ایک موبائل نیٹ ورک کمپنی ہے لیکن مذکورہ کمپنی پاکستان کی پہلی فائیو جی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی سے لیس کمپنی ہوگی۔ ایسی افواہیں پھیلنے کے بعد

Loading...