
ایشیا کپ 2023؛ آن لائن ٹکٹ کیسے خریدیں؟
ایشیا کپ 2023 رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے والا ہے، جس کی میزبانی پاکستان اور سری لنکا کر رہے ہیں، اور ایونٹ کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 15 سال بعد کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک میں ایشیا کپ کی واپسی کے پیش نظر ٹکٹوں کی قیمتیں مناسب نرخوں پر مقرر کر دی ہیں۔ آن







