Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

واٹس ایپ نے نیا فیچر آزمائش کے لئے متعارف کرادیا

چند دن قبل میٹا کے ذیلی میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ کی جانب سے ای میل کے ذریعے اکاؤنٹ کی تصدیق کرنے کا نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کے متعلق خبر سامنے آئی تھی۔ لیکن اب تازہ ترین رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے پاس کی فیچر پر کام کر رہا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق یہ پاس کیز فیچر صارفین کو

Loading...