Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مخالف سمت میں چہل قدمی صحت کے لئے کتنی مفید؟ ماہرین نے بتادیا

فٹنس ماہرین کے مطابق پیچھے کی طرف چلنے کے کچھ صحت مند فوائد ہیں۔ جب ہم پیچھے کی طرف چلنے کے بارے میں سوچتے ہیں، تو ہم عام طور پر فرض کرتے ہیں کہ یہ صرف بچے ہی کرتے ہیں۔ لیکن یہ پتہ چلتا ہے کہ بہت سے بالغ افراد بھی مخالف سمت میں چہل قدمی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق، یہ آگے چلنے سے

Loading...