Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہونڈا موٹرسائیکل کے شوقین افراد کے لئے انتہائی بری خبر

اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 3,000 سے 5,000 روپے تک اضافہ کر دیا ہے، نئی قیمتیں آج (5 اگست) سے لاگو ہو رہی ہیں۔ بڑے پیمانے پر مقبول ہونڈا سی ڈی70 ماڈل کی قیمت میں 3,000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کی تازہ ترین قیمت 1 لاکھ 58 ہزار روپے روپے ہو گئی ہے۔ ڈریم 70 ویریئنٹ کی قیمت میں بھی اسی طرح

Loading...