Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ورلڈکپ؛ گلین میک گرا نے 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتادیے

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میک گرا نے ورلڈکپ میں اپنی چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے بارے میں بتادیا۔ بھارتی نیوز ایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میک گرا نے کہا کہ ورلڈکپ کیلئے ٹاپ چار ٹیموں میں پاکستان، انگلینڈ، آسٹریلیا اور میزبان بھارت کو دیکھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو چونکنے کی ضرورت نہیں کہ کیوں اِن چار ٹیموں کو

Loading...