Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یونیسکو نے اٹلی کے شہر وینس کو بڑا خطرہ قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے ماہرین نے اس ہفتے خبردار کیا تھا کہ انتظامیہ کی جانب سے نازک ماحولیاتی نظام کو بچانے کی کوششوں کے باوجود اٹلی کا شہر وینس شدید خطرے میں ہے۔ اگرچہ وینس نے اپنے جھیل سے کروز بحری جہازوں پر پابندی لگانے اور اونچی لہروں کو روکنے کے لیے سمندری دیواریں بنانے سمیت متعدد اقدامات کیے ہیں، لیکن یہ اقدامات ماہرین کے لیے پرکشش نظر نہیں

Loading...