
ایک گھنٹے میں زیادہ پش اپس لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم
چھ سال سے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوششوں میں لگے رومانین ایتھلیٹ نے بالآخر ایک گھنٹے میں زیادہ پُش اپ لگانے کا ریکارڈ بنا لیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق لندن میں مقیم رومانیا کے 35 سالہ پوپ لورینٹیو نے ایک گھنٹے میں 3 ہزار 378 ڈنڈ لگا کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے ڈینیئل اسکیلی کے پاس تھا جو انہوں







