Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسکردو ایئرپورٹ 14 اگست کو پہلی بین الاقوامی پرواز کے لیے تیار

خطے میں سیاحت اور اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے حکومت کی کوششوں کے بعد اسکردو ایئرپورٹ 14 اگست سے بین الاقوامی پروازیں چلانا شروع کر دے گا۔ اسکردو ایئرپورٹ کے رن وے کو پہلے وائیڈ باڈی والے طیاروں کی لینڈنگ کے لیے بڑھایا جا رہا تھا اور اس توسیع کے ساتھ یو اے ای سے پہلی بین الاقوامی پرواز یوم آزادی پر اسکردو ایئرپورٹ پر اترے گی۔

Loading...