Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ورلڈ اسنوکر چیمپئین احسن رمضان کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس نے عالمی اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرین ٹاؤن پولیس نے مبینہ طور پر ایک اسنوکر کلب پر چھاپہ مارا اور چھاپے کے دوران ملک کے معروف کیوئسٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملک کا سر فخر سے بلند کرنے والے ورلڈ اسنوکر چیمپئن کو کچھ عرصے کے لیے مقامی پولیس اسٹیشن میں حراست میں لیا گیا اور

Loading...