
لاہور ہائی کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قراردینے کی اعتراضی درخواست نمٹا دی
لاہورہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قراردینے کی اعتراضی درخواست پر درخواست گزارکو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ درخواست گزارنے سپریم کورٹ میں زیرسماعت کیس کی معلومات فراہم نہیں کیں۔ یہ طریقہ کارغلط ہے کہ ایک مسئلے پرپورے ملک کی عدالتوں میں درخواستیں دائرکردیں۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے شہری نذیراحمد کی درخواست پرسماعت







