Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مریم نواز

خواتین میری ریڈ لائن ہیں تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمہ کے عالمی دن پر پیغام میں کہا ہے کہ خواتین میری ریڈ لائن ہیں تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزت معاشرتی روایات اورمذہبی اقدارہیں۔  مریم نواز نے کہا کہ دین اسلام میں پہلی مرتبہ عورت کو مکمل عزت و احترام اور حقوق دینے کے احکامات دئیے گئے۔ بیٹیوں اوربہنوں سمیت خواتین کی

Loading...