Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عظمٰی بخاری

آج بھی پی ٹی آئی کے بیشتر رہنما ’’ورک فرام ہوم‘‘ کریں گے، عظمٰی بخاری

عظمٰی بخٓاری نے کہا ہے کہ آج بھی پی ٹی آئی کے بیشتررہنما ’’ورک فرام ہوم‘‘ کریں گے، بشریٰ باجی قوم کوجاگنے کا کہہ کر خود سو رہی ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمٰی بخاری نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے ریسٹ ہاؤس سے مطلوب دہشت گرد پکڑے گئے ہیں۔ عوام فتنہ فساد کی سیاست میں شامل نہیں ہونا چاہتے، پی ٹی آئی کے پنجاب اورلاہورکے

Loading...