Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے پاکستان کا تشخص مزید بہتر ہوگا، وزیر اطلاعات

جو بھی اسلام آباد آیا گرفتار کیا جائے گا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ جو بھی اسلام آباد آیا گرفتار کیا جائے گا، املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، ایس سی او کے موقع پربھی احتجاج کیا گیا۔  وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑنےاسلام آباد میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی کوئی دوست ملک سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے تو احتجاج کی کال دی جاتی ہے، بیلا روس

Loading...