
بشریٰ بی بی کو آگے کر کے فساد کی تیاری ہو رہی ہے، عظمٰی بخاری
عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کوآگے کرکے فساد کی تیاری ہورہی ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہا بشریٰ بی بی نے جوکہا ٹھیک کہا ہے۔ صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیا علی امین گنڈاپورکوجلتا ہوا کے پی نظرنہیں آ رہا؟ خیبرپختون خوا میں ہر روز امن و امان کی صورت حال خراب ہوتی ہے۔ میں پوچھتی ہوں







