Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بشریٰ بی بی

بشری بی بی کے خلاف ملتان، لیہ، راجن پور اور ڈی جی خان میں مقدمات درج

بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف ملتان، لیہ، راجن پوراورڈیرہ غازی خان میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں  ملتان میں عمیرمقصود نامی شہری کی مدعیت میں تھانہ قطب پورمیں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق سوشل میڈیا پر بشری بی بی کی منافرت پھیلانے پرمشتمل ویڈیو دیکھی، ویڈیو میں سابق آرمی چیف اور سعودی عرب پر

Loading...