
لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف 27 لاکھ روپے کے جرمانے
لاہورمیں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائیوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 27 لاکھ کے جرمانے کر دیے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کےخلاف ریکارڈ کارروائیاں کی گئیں۔ سی ٹی او لاہورنے بیان میں کہا کہ وارننگ و آگاہی مہمات ختم، بس کریک ڈاؤن جاری رہے گا، 24 گھنٹوں میں دھواں چھوڑنے والی 1310 گاڑیوں27 لاکھ کے جرمانے، متعدد گاڑیاں بند کی گئیں۔ خطرناک







