Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ممتاز زہرا بلوچ

کسی بھی شہری کو ویزا دینے کا معاملہ خودمختارملک کا حق ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی شہری کو ویزا دینے کا معاملہ خودمختارملک کا حق ہے، پاکستانی شہریوں کے لیے متحدہ عرب امارات کے ویزے پرپابندی کا تاثر درست نہیں۔  ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ واربریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے کئی اعلی سطح کے بین الاقوامی وفود کی میزبانی کی، اسپین کے اعلی سطح کے پارلیمانی وفد نے پاکستان کا دورہ کیا۔ ہسپانوی

Loading...