
’’ماحولیاتی تحفظ اور عوامی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا‘‘
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ اورعوامی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ہم سب مل کرہی ایک محفوظ اور صحت مند پنجاب کی بنیاد رکھ سکتے ہیں۔ سینیئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے اپیل کی ہے کہ اجتماعی کاوشوں سے ہی ہرشہری کی زندگی کا تحفظ کرسکتے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف کی اسموگ زیروٹالرنس پالیسی کے تحت پنجاب بھر میں کاررواٸیاں تیزکردی گٸیں۔ حکومت







