
چیف جسٹس ہائیکورٹس کےاختیارات سےتجاوزکےکیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی
سپریم کورٹ نے چیف جسٹس ہائیکورٹس کے اختیارات سے تجاوزکے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بنچ نے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ہائیکورٹس کے اختیارات سے تجاوزسے متعلق کیس کی سماعت کی۔ وکیل میاں داؤد نے مؤقف اپنایا کہ سابق چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ امیربھٹی نے اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل ٹربیونل میں اپنے ملازمین







