Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پشاور ہائی کورٹ

کےپی میں سکھ برادری کیلئے شمشان گھاٹ نہ ہونے کامعاملہ، صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب

پشاورہائی کورٹ نے سکھ برادری کے لیے شمشان گھاٹ نہ ہونے کے معاملے پرصوبائی حکومت سے تین ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی۔ خیبرپختونخوا میں سکھ برادری کے لیے شمشان گھاٹ نہ ہونے کے معاملے پر ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم اورجسٹس وقاراحمد نے سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں 2 کنال اور

Loading...