
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظورکرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضمانت کے بعد بانی پی ٹی آئی کو ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ٹرائل کے دوران اگرعدالت سے تعاون نہ کیا تو ضمانت کا آرڈر واپس ہو سکتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ







