
سپریم کورٹ نے علی محمد جتک کی ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کر دی
بلوچستان کے حلقہ پی بی 25 کے 15 پولنگ اسٹیشنز پردوبارہ گنتی کے فیصلے پرسپریم کورٹ نے علی محمد جتک کی ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کردی۔ عدالتِ عظمٰی نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقراررکھا۔ سماعت کے دوران جسٹس عقیل عباسی نے وکیل شہزاد شوکت سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں الزام فارم 45 اور27 میں تضاد کا ہے۔ فارم 45 اور فارم







