Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراطلاعات سندھ

ٹرمپ کے صدر بننے پر کوئی خوش فہمی میں نہ رہے، شرجیل انعام میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کسی کے صدربننے سے کوئی چھوٹنے والانہیں، ٹرمپ کےصدربننے پرکوئی خوش فہمی میں نہ رہے۔ حیدرآباد میں وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درپیش چیلنجزکا حل نوجوان نسل کے پاس ہے، پیپلزپارٹی پہلی حکومت ہے جوہواکے ذریعے بجلی بنا رہی ہے، سندھ واحد صوبہ ہے جہاں ونڈکوریڈورہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ نوری آباد میں ہوا

Loading...