
منی پورفسادات؛ بھارتی حکومت کا مزید 5000 فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ
بھارتی ریاست منی پورمیں جاری جھڑپوں میں مزید 16 ہلاکتیں ہوچکی ہیں، بھارت کی جانب سے کشیدہ صورتحال پرقابو پانے کے لیےمزید 5 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مودی سرکارکی متعصبانہ پالیسی کی بدولت بھارتی ریاست منی پور میں ہلاکت خیز نسلی فسادات کنٹرول سے باہر ہیں۔ اکثریتی میتی قبائل اوراقلیتی کوکی قبیلے کےدرمیان 18 ماہ سےجاری تنازع مزید گھمبیرشکل اختیارکرگیا۔ پرتشدد واقعات میتی برداری کو







