Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سپریم کورٹ

اعلٰی عدالتی فورمزپرٹرائل مکمل کرنے کیلئے ٹائم فریم طےکرنےکےمعاملے پردرخواست خارج

اعلٰی عدالتی فورمزپرٹرائل مکمل کرنے کیلئے ٹائم فریم طےکرنےکےمعاملے پردرخواست خارج کردی گئی۔ اعلیٰ عدالتی فورمزپرٹرائل مکمل کرنے کیلئے ٹائم فریم طے کرنے کے معاملے پرجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران ججز میں جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ فوجداری قانون سمیت کئی قوانین میں ٹائم لائن موجود ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ ٹائم لائن کیلئے

Loading...