Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لاہور ہائی کورٹ

عدالت نے خاتون محتسب کو کام سے روک دیا

خاتون محتسب ایکٹ کالعدم قرارپانے کے باوجود خاتون محتسب کےکام جاری رکھنے کےخلاف سماعت پرعدالت نے خاتون محتسب کو کام سے روک دیا۔ لاہورہائیکورٹ کے حکم خاتون صوبائی محتسب کے چیف آفیسرعدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی جبکہ مقامی شہری کےوکیل آغا باقر حسین نے دلائل دئیے۔ وکیل درخواست گزارنے مؤقف اپنایا کہ عدالت نے صوبائی خاتون محتسب ایکٹ کو کالعدم قرار دے رکھا ہے۔ عدالتی حکم

Loading...