
بشریٰ بی بی سیاست نہیں کررہی توپی ٹی آئی کے اجلاس میں کیا کرتی ہیں؟ عظمٰی بخاری
عظمٰی بخاری کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سیاست نہیں کررہی تو PTI کے اجلاس میں کیا کرتی ہیں؟ کیا بشریٰ بی بی مرنے مارنے کے پروگرام میں اپنی اولاد کے ساتھ شرکت کریں گی؟ صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہورمیں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین صوبے کے وسائل ریاست کے خلاف استعمال کرتےہیں، خیبرپختونخوا میں پولیس والے اغوا ہو رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری







