
نیشنل ایکشن پلان؛ ایپیکس کمیٹی کا داخلی سلامتی کو ہر صورت میں یقینی بنانے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں داخلی سلامتی کو ہر صورت میں یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چاروں صوبائی وزرائے اعلی شریک تھے۔ علاوہ ازیں اجلاس میں وزیراعظم ازاد کشمیر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے







