Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جعلی رسیدوں کا کیس

ایک وقوعہ پر دو ایف آئی آر کے اندراج پر درخواست ناقابل سماعت قرار

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ایک وقوعہ پردوایف آئی آرکے اندراج پردرخواست نا قابل سماعت قراردیکرخارج کردی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے سماعت کے دوران وکیل درخواست وسیم احمد خان کی سخت سرزنش کی، انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ایسے کیسز کی وجہ سے زیرالتوا مقدمات کی تعداد ساٹھ ہزارہوچکی ہے۔ ہمیں ساٹھ ہزار زیر التواء مقدمات باربار یاد کرائے جاتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کیوں نہ

Loading...