Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

ہنڈرڈ انڈیکس 356 پوائنٹس کے اضافے سے 93 ہزار 648 پوائنٹس پربند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبارمیں مثبت آغازہوا جہاں 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام سے قبل ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈانڈیکس نئی بلند ترین سطح 94 ہزار20 پوائنٹس تک پہنچا۔ اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 356 پوائنٹس کے اضافے سے 93 ہزار 648 پوائنٹس پربند ہوا۔ دن بھرمجموعی طور پر 453 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 226 کمپنیوں کے

Loading...