
جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھےگا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ
جسٹس منصورعلی شاہ نے کیس میں ریمارکس دیے کہ اس وقت کوئی آئینی بینچ نہیں تو یہ جوغیرآئینی بینچ بیٹھا ہےاس کا کیا کرنا ہے؟ جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیرآئینی ہیں؟ سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیے کہ یہ کیس آئینی بینچ سنے گا ہم ریگولر بنچ سن رہے ہیں۔ جسٹس منصورعلی







