
ٹیلیفون کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں نجی فرد کی بطور ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کا نوٹفکیشن معطل
سندھ ہائیکورٹ نے ٹیلیفون کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں نجی فرد کی بطور ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کا نوٹفکیشن معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ٹیلیفون کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں نجی فرد کی بطور ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کے معاملے پرعدالت نے ایڈمنسٹریٹرکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ عدالت نے سوسائٹیزمیں نجی افراد کی بطور ایڈمنسٹریٹر تعیناتی سے روک دیا۔ عدالت کے حکم پرایڈمنسٹریٹرسوسائٹی شاہنواز لاشاری پیش ہوئے، جسٹس ظفر راجپوت نے ان







