Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پرسماعت 13 نومبرتک ملتوی

احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 13 نومبرتک ملتوی کردی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پرسماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران وکیل صفائی نے مؤقف پیش کیا کہ اسلام اباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ پہلے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ کیا

Loading...