
جو ہار نہیں مان رہا تھا اب وہ ہر روز این آر او مانگ رہا ہے، عظمٰی بخاری
عظمٰی بخاری نے اپنے بیان میں پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوہارنہیں مان رہا تھا اب وہ ہرروز این آر او مانگ رہا ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیان میں کہا ہے کہ جنہوں نے امریکی غلامی کے خلاف جنگ لڑنی تھی وہ امریکی جھنڈا اٹھا کرآزادی حاصل کر رہے ہیں۔ صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانا اپنے امریکی آقاؤں سے وفاداری کا عہد کرنا







