
آپ نے عدالت کو کیا سمجھ رکھا ہے؟ نیب حکام پر عدالت کا اظہارِ برہمی
عدالت نے دورانِ سماعت نیب حکام پربرہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ آپ نےعدالت کو کیا سمجھ رکھا ہے؟ نیب کے یہ تاخیری حربے اور چالاکی سب سمجھتے ہیں۔ احتساب عدالت کراچی میں سینئرصوبائی وزیرشرجیل انعام میمن و دیگرکے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں عدالتی حکم کے باوجود نیب کے تفتیشی افسررپورٹ پیش کرنے میں ناکام رہے۔ عدالت نے نیب کو اثاثوں کے تخمینہ لگانے







