
’’بچوں کے لیے حکومت پلاٹس مختص کرتی ہے لیکن وہاں بازار لگ جاتے ہیں‘‘
سندھ ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکوہدایت کی کہ اگریہ بچوں کے کھیلنے کا گراؤنڈ ہوا تو چھ ماہ میں چاردیواری بنائیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں نیو کراچی مینا بازارسے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی، درخواست گزارنے مؤقف اپنایا کہ بازارکی بندش کیلئے ہراساں کیا جارہا ہے اس پرعدالت نے استفسارکیا کہ جس پلاٹ پربازارمنعقد کیا جارہا ہے وہ کس مقصد کیلیے مختص کیا گیا؟ دورانِ سماعت کے ایم سی وکیل







