
لاہور میں فضائی آلودگی کے باعث شہری مختلف بیماریوں سے متاثر ہونے لگے
لاہورشہرمیں فضائی آلودگی برقرار، شہری مختلف بیماریوں سے متاثر ہونے لگے، فضائی آلودگی کے باعث انفلوئنزا، وائرل انفیکشن و دیگرسے شہری متاثر ہو رہے ہیں۔ اسپتالوں میں خشک کھانسی، سانس میں دشواری کے مریضوں میں اضافہ جاری ہے۔ بچوں میں نمونیہ، چیسٹ انفیکشن اور خشک کھانسی میں اضافہ جاری ہے۔ فضائی آلودگی کے باعث آنکھوں میں جلن اور جلدی امراض میں بھی اضافہ ہونے لگا۔ عارضہ قلب اور







