Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈینگی

پنجاب بھر میں ڈینگی کے مزید 79 کیسز رپورٹ

لاہور؛ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرنے پنجاب بھرمیں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 79 کیسزرپورٹ ہوئے۔ رواں سال اب تک 6838 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت نے کہا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 65، چکوال سے 04 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے۔ سیالکوٹ سے 02 ڈینگی کیس رپورٹ

Loading...