
سرکاری اسکیم کے ذریعے حج بیت اللہ کے خواہش مندوں کیلئے اچھی خبر
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت مذہبی امورمتحرک ہوگئی، حج پالیسی 2025 کا آئندہ چند روز میں اعلان کردیا جائیگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امورنے تیاریاں مکمل کرلیں،وزیرمذہبی امورکی وطن واپسی کیساتھ ہی حج پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، وزارت مذہبی امورنے چند شرائط کے ساتھ حج پالیسی مرتب کرکے کابینہ کو بھجوائی جسے منظورکیا گیا۔ حج پالیسی میں حج پیکیج اقساط کیساتھ لینے







