Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ترجمان دفترخارجہ

’’پاک، ایران فورسز کی سرحد پر مشترکہ آپریشن کی خبر میں کوئی صداقت نہیں‘‘

ترجمان دفترِ خارجہ نے تردید کی ہے کہ پاکستانی اورایرانی سیکیورٹی فورسزکے پاک ایران سرحد پرمشترکہ آپریشن کی خبرغلط ہے، یہ سوشل میڈیا کی خبریں ہیں جو کہ دہشت گردوں نے پھیلائی ہیں۔  ترجمان دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسزنے پنجگورسے 30 کلومیٹراندر اسمگلرزکے خلاف آپریشن کیا ہے۔ پاکستانی وایرانی سیکیورٹی فورسزکے پاک ایران سرحد پرمشترکہ آپریشن

Loading...