
توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس بھیجنے سے متعلق سماعت کا فیصلہ محفوظ
اسلام آباد احتساب عدالت نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس بھیجنے کے حوالے سے کیس کی سماعت کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے اپنا جواب جمع کروا دیا ہے۔ وکیل فاروق ایچ نائیک نے عدالت سے کہا کہ ہمیں کاپیاں ابھی تک نہیں ملی۔ جج نے وکیل سے مکالمے میں کہا کہ میں نے ہدایت دیدی







