Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم شہبازشریف

وزیرِاعظم کی محمد آصف کو تیسری باربین الاقوامی اسنوکرچیمپئن شپ جیتنے پرمبارکباد

وزیرِاعظم محمد شہبازشریف نے محمد آصف کو دوحہ میں انٹرنیشنل بلیئرڈزاینڈ ورلڈ سنوکر فیڈریشن (IBSF) چیمپیئن شپ جیتنے پرمبارکباد دی۔  وزیراعظم نے مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ محمد آصف نے تیسری مرتبہ بین الاقوامی چیمپئن شپ جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔  محمد آصف کے اہل خانہ اوراسکے کوچ بھی اس فتح پرمبارک کے مستحق ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عالمی

Loading...